Up to 20% off today!

Mountain Sidr Honey - بیری کا شہد - پہاڑی
ہماری پوری کوشش ہوتی ہے کہ آپ تک خالص شہد پہنچا سکیں
Rs 5000.00Rs 4500.00
پہاڑی بیری کا شہد
کو ایک پریمیم دواؤں کے درجے کا شہد سمجھا جاتا ہے۔
انگریزی نام: Mountain Sidr Honey
جو بیری (سدر) کے درخت، (جوجوب) کے درخت کے پھول کے امرت سے ماخوذ ہے۔ پاکستانی اور ایرانی بیری کا شہد اپنی معیاری خصوصیتات کی بدولت دیگر ممالک میں ہمیشہ ڈیمانڈ میں رہتا ہے۔ م
نسبتاً گاڑھا ' منفرد لیکن ممتاز مہک اور بے حد دلفریب ذائقہ اور تھورا گہرا رنگ بیری کے شہد کی پہچان ہے ۔
بیری کا شہد کس کاٹ (پہلی یا دوسری یا تیسری کاٹ) کا ' کس علاقے کا ' پہاڑی کا یا جنگل کا۔ چھوٹی مکھی کا یا بڑی کا ! ۔۔۔ ان وجوہات کی وجہ سے بیری کا شہد مختلف اقسام میں آجاتا ہے ' لیکن آپ بھائ لوگ پریشان نہ ہوں ہر شہد میں اللہ نے شِفاء پوشیدہ رکھی ہے۔
صحت مند هوجانا اور شِفاء یاب ہوجانے میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔ یااللہ ہمیں اس کی سمجھ عطا فرما آمین
بیری کا شہد بالخصوص ظبِّ نبوی ' حکمت ' ہومیوپیتک ' یونانی ' چایںیز یا آئر ویدا کی دواؤں میں کثرت سے استعمال میں آتا ہے۔
حضرت محمّد ﷺ کی روز مرّہ کی زندگی میں شہد اور سرکہ دسترخوان کی زینت ہوتے اور میٹھے میں تو شہد بہت شوق سے تناول فرماتے ۔
بیماری کے دنوں میں بالخصوص شہد کا استعمال بڑھ جاتا - مختلف طریقے مختلف بیماریوں میں اور بالخصوص پیٹ کے امراض ' نظامِ هاضمه کے مسائل ' قوّت مدافعت بڑھانے یا زخموں میں استعمال
اللہ تعالیٰ نے انسان کی صحت اور علاج کا مکمل انتظام قدرت میں ہی فرما دیا ہے۔
جیسے جگر ہمارے جسم کے اندر ایک ڈاکٹر کا رول ادا کرتا ہے ایسے ہی شہد بھی ایک ڈاکٹر کا رول ادا کرتا ہے اگر ہم اسے اپنی رووانہ کی زندگی میں اپنی خوراک کا حصّہ بنا لیں۔







Alif Shifa
We offer khalis, natural products rooted in Islamic tradition, promoting health and well-being through pure, honest nourishment.
Contact Us
+92 335-435-7464
info@alifshifa.com
Questions?
ہم خالص اور قدرتی مصنوعات پیش کرتے ہیں جو اسلامی روایات میں جڑی ہوئی ہیں، اور پاکیزہ و دیانت دار غذا کے ذریعے صحت اور فلاح و بہبود کو فروغ دیتی ہیں۔
