Up to 20% off today!

ترپھلہ پاؤڈر - Triphala Powder
آملہ + بھریڑا + چھوٹی ہریڑ | (Aamla + Bahera Choti Harrer)
Rs 1500.00Rs 1200.00
ترفلہ پاؤڈر - تناسب 1-2-3
آملہ تین فیصد ‘ بہیڑہ دو فیصد اور ہریڑ ایک فیصد کا پاؤڈر بغیر بیج کے۔
گرام میں تناسب : 300 گرام آملہ ' 200 گرام بہیڑہ اور 100 گرام ہریڑ
سف فیصد قدرتی اجزاء سے تیارکردہ - معیاری اجزاء کے ساتھ - 3:2:1 کا
آئرویدا کی تاریخ
آيرویدک کم و بیشش 3000 سالوں کی تاریخ پر محیط ہے ' تعلق چائنیز اور انڈین آئرویدک ہربل میڈ یسنز سے ' اور دیسی اور قدیم زمانہ کی ہربل نسخہ ہے
الف شفاء ترفلہ ہمیشہ تین-دو-ایک کے تناسب پر تیار کیا جاتا ہے
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ
الف شفاء کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ ' ممکنہ حد تک ترفلہ مکس حال ہی میں خشک کيۓ ہوے پھلوں سے تیار کریں
ترفلہ پاؤڈر بنانے کے لیے الف شفاء تمام خراب پھلوں کو پوری زمہ داری کے ساتھ اچھے سے چھانٹی کر کے
بیج 100 فیصد نکال کر سفوف تیار کرتے ہیں۔
ترفلہ کے فوائد
٭۔ نظام ھاضمہ کی بہتری
٭۔ سوزش کا خاتمہ
٭۔ بعض سرطان میں بھی مؤثرق
٭۔ کولیسٹرول کو کم کرنا
٭ وزن کم کرنے میں
٭۔ دانتوں اور مسوڑوں کی صحت
٭۔ آنکھ کی کمزوری
٭۔ جلد کی صحت
٭۔ بالوں کی صحت اور خشکی
٭۔ پیشاب سے تمام زہریلے مادوں کی صفائ





Alif Shifa
We offer khalis, natural products rooted in Islamic tradition, promoting health and well-being through pure, honest nourishment.
Contact Us
+92 335-435-7464
info@alifshifa.com
Questions?
ہم خالص اور قدرتی مصنوعات پیش کرتے ہیں جو اسلامی روایات میں جڑی ہوئی ہیں، اور پاکیزہ و دیانت دار غذا کے ذریعے صحت اور فلاح و بہبود کو فروغ دیتی ہیں۔
